Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 44

  1. فَسَتَذْكُرُوْنَ مَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ١ؕ وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ﴿44﴾

    1. فَسَتَذْكُرُوْنَسو تم جلد یاد کروگے
    2. مَآ اَقُوْلُجو میں کہتا ہوں
    3. لَكُمْ ۭتمہیں
    4. وَاُفَوِّضُاور میں سونپتا ہوں
    5. اَمْرِيْٓاپنا کام
    6. اِلَى اللّٰهِ ۭاللہ کو
    7. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    8. بَصِيْرٌۢ بِالْعِبَادِدیکھنے والا بندوں کو
Translation · Aasan Quran
غرض تم عنقریب میری یہ باتیں یاد کرو گے جو میں تم سے کہہ رہا ہوں، اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ یقینا اللہ سارے بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے