آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 51
اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْهَادُۙ﴿51﴾
- اِنَّابیشک ہم
- لَنَنْصُرُضرور مدد کرتے ہیں
- رُسُلَنَااپنے رسول (جمع)
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- وَيَوْمَاور جس دن
- يَقُوْمُکھڑے ہوں گے
- الْاَشْهَادُگواہی دینے والے
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ ہم اپنے پیغمبروں اور ایمان لانے والوں کی دنیوی زندگی میں بھی مدد کرتے ہی، اور اس دن بھی کریں گے جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: یعنی جب لوگوں کے اعمال کی گواہی دینے کے لیے گواہوں کو بلایا جائے گا۔ یہ گواہ فرشتے بھی ہوں گے، اور انبیائے کرام وغیرہ بھی۔