آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 50
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ تَكُ تَاْتِیْكُمْ رُسُلُكُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ قَالُوْا بَلٰى١ؕ قَالُوْا فَادْعُوْا١ۚ وَ مَا دُعٰٓؤُا الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ۠ع﴿50﴾
- قَالُوْٓاوہ کہیں گے
- اَوَ لَمْ تَكُکیا نہیں تھے
- تَاْتِيْكُمْتمہارے پاس آتے
- رُسُلُكُمْتمہارے رسول
- بِالْبَيِّنٰتِ ۭنشانیوں کے ساتھ
- قَالُوْا بَلٰى ۭوہ کہیں گے ہاں
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- فَادْعُوْا ۚتو تم پکارو
- وَمَا دُعٰٓؤُااور نہ ہوگی پکار
- الْكٰفِرِيْنَکافروں کی
- اِلَّا فِيْمگر۔ میں
- ضَلٰلٍگمراہی (بےسود)
Translation · Aasan Quran
وہ کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے پیغمبر کھلی کھلی نشانیاں لے کر آتے نہیں رہے تھے ؟۔ دوزخی جواب دیں گے۔ کہ بیشک (آتے تو رہے تھے) وہ کہیں گے۔ پھر تو تم ہی دعا کرو، اور کافروں کی دعا کا کوئی انجام اکارت جانے کے سوا نہیں ہے۔