Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 58

  1. وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ۙ۬ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ لَا الْمُسِیْٓءُ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَتَذَكَّرُوْنَ﴿58﴾

    1. وَمَا يَسْتَوِياور برابر نہیں
    2. الْاَعْمٰىنابینا
    3. وَالْبَصِيْرُاور بینا
    4. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    5. اٰمَنُوْاایمان لائے
    6. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
    7. الصّٰلِحٰتِاچھے
    8. وَلَا الْمُسِيْٓءُ ۭاور نہ بدکار
    9. قَلِيْلًابہت کم
    10. مَّاجو
    11. تَتَذَكَّرُوْنَتم غور و فکر کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور اندھا اور بینائی رکھنے والا دونوں برابر نہیں ہوتے، اور نہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے، وہ اور بدکار برابر ہیں، (لیکن) تم لوگ بہت کم دھیان دیتے ہو