آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 59
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿59﴾
- اِنَّبیشک
- السَّاعَةَقیامت
- لَاٰتِيَةٌضرور آنے والی ہے
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهَااس میں
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ قیامت کی گھڑی ضرور آنے والی ہے، جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔