Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 68

  1. هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ فَاِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ۠ع﴿68﴾

    1. هُوَوہی ہے
    2. الَّذِيْجو
    3. يُحْيٖجِلاتا ہے
    4. وَيُمِيْتُ ۚاور مارتا ہے
    5. فَاِذَاپھر جب
    6. قَضٰٓىوہ فیصلہ کرتا ہے
    7. اَمْرًاکسی کام کا
    8. فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
    9. يَقُوْلُوہ کہتا ہے
    10. لَهٗاس کے لئے
    11. كُنْتو ہوجا
    12. فَيَكُوْنُسو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Aasan Quran
وہی ہے جو زندگی دیتا اور موت دیتا ہے اور جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرلیتا ہے تو اس سے صرف اتنا کہتا ہے کہ ہوجا، بس وہ ہوجاتا ہے