آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 69
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ اَنّٰى یُصْرَفُوْنَ٤ۖۛۚ﴿69﴾
- اَلَمْ تَرَکیا نہیں دیکھا تم نے
- اِلَىطرف
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُجَادِلُوْنَجھگڑتے ہیں
- فِيْٓمیں
- اٰيٰتِ اللّٰهِ ۭاللہ کی آیات
- اَنّٰىکہاں
- يُصْرَفُوْنَپھرے جاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے ان لوگوں کو دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑے نکالتے ہیں ؟ کوئی کہاں سے ان کا رخ پھیر دیتا ہے ؟