Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 73

  1. ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ﴿73﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. قِيْلَکہا جائے گا
    3. لَهُمْان کو
    4. اَيْنَکہاں
    5. مَا كُنْتُمْجن کو تم تھے
    6. تُشْرِكُوْنَشریک کرتے
Translation · Aasan Quran
پھر ان سے کہا جائے گا : کہاں ہیں وہ (تمہارے معبود) جنہیں تم خدائی میں اس کا شریک مانا کرتے تھے ؟