آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 77
فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ١ۚ فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ﴿77﴾
- فَاصْبِرْپس آپ صبر کریں
- اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِبیشک اللہ کا وعدہ
- حَقٌّ ۚسچا
- فَاِمَّاپس اگر
- نُرِيَنَّكَہم آپ کو دکھادیں
- بَعْضَبعض (کچھ حصہ)
- الَّذِيْوہ جو
- نَعِدُهُمْہم ان سے وعدہ کرتے تھے
- اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَیا ہم آپ کو وفات دیدیں
- فَاِلَيْنَاپس ہماری طرف
- يُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر !) تم صبر سے کام لو۔ یقین رکھو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ اب ہم ان (کافروں کو) جس (عذاب) سے ڈرا رہے ہیں، چاہے اس کا کچھ حصہ ہم تمہیں بھی (تمہاری زندگی میں) دکھلا دیں، یا تمہیں دنیا سے اٹھالیں، بہر صورت ان کو ہمارے پاس ہی واپس لایا جائے گا۔