Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 13

  1. فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَقُلْ اَنْذَرْتُكُمْ صٰعِقَةً مِّثْلَ صٰعِقَةِ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَؕ﴿13﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. اَعْرَضُوْاوہ منہ موڑلیں
    3. فَقُلْتو فرمادیں
    4. اَنْذَرْتُكُمْمیں ڈراتا ہوں تمہیں
    5. صٰعِقَةًایک چنگھاڑ
    6. مِّثْلَ صٰعِقَةِجیسی چنگھاڑ
    7. عَادٍعاد
    8. وَّثَمُوْدَاور ثمود
Translation · Aasan Quran
پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو کہہ دو کہ میں تمہیں اس کڑکے سے خبر دار کردیا ہے جیسا کڑکا عاد اور ثمود پر نازل ہوا تھا
Tafseer · Aasan Quran
8: یہ ایک محاورہ ہے، اور مطلب یہ ہے کہ انبیاء (علیہم السلام) نے ہر رخ سے اپنی قوموں کو سمجھانے کی کوشش کی۔