Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 17

  1. وَ اَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَیْنٰهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمٰى عَلَى الْهُدٰى فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ﴿17﴾

    1. وَاَمَّااور رہے
    2. ثَمُوْدُثمود
    3. فَهَدَيْنٰهُمْسو ہم نے راستہ دکھایا انہیں
    4. فَاسْتَحَبُّواتو انہوں نے پسند کیا
    5. الْعَمٰىاندھا رہنا
    6. عَلَيپر
    7. الْهُدٰىہدایت
    8. فَاَخَذَتْهُمْتو انہیں آپکڑا
    9. صٰعِقَةُچنگھاڑ
    10. الْعَذَابِعذاب
    11. الْهُوْنِذلت
    12. بِمَااس کی سزا میں جو
    13. كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے (کرتے) تھے
Translation · Aasan Quran
رہے ثمود، تو ہم نے انہیں سیدھا راستہ دکھایا تھا۔ لیکن انہوں نے سیدھا راستہ اختیار کرنے کے مقابلے میں اندھا رہنے کو زیادہ پسند کیا، چنانچہ انہوں نے جو کمائی کر رکھی تھی، اس کی وجہ سے ان کو ایسے عذاب کے کڑ کے نے آپکڑا جو سراپا ذلت تھا