Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 38

  1. فَاِنِ اسْتَكْبَرُوْا فَالَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ یُسَبِّحُوْنَ لَهٗ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ هُمْ لَا یَسْئَمُوْنَ۩۩﴿38﴾

    1. فَاِنِپس اگر وہ
    2. اسْتَكْبَرُوْاتکبر کریں
    3. فَالَّذِيْنَسو وہ جو
    4. عِنْدَ رَبِّكَآپ کے رب کے نزدیک
    5. يُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کرتے ہیں
    6. لَهٗ بالَّيْلِاس کی رات
    7. وَالنَّهَارِاور دن
    8. وَهُمْاور وہ
    9. لَا يَسْئَمُوْنَنہیں اکتاتے
Translation · Aasan Quran
پھر بھی اگر یہ (کافر) تکبر سے کام لیں، تو (کرتے رہیں) کیونکہ جو (فرشتے) تمہارے رب کے پاس ہیں۔ وہ دن رات اس کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ اکتاتے نہیں ہیں (16)
Tafseer · Aasan Quran
16: یہ آیت سجدہ ہے، یعنی جو شخص اس کی تلاوت کرے، یا کسی کو تلاوت کرتے ہوئے سنے، اس پر ایک سجدہ کرنا واجب ہے۔