آسان قرآن
Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 39
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اِنَّ الَّذِیْۤ اَحْیَاهَا لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ؕ اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿39﴾
- وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں میں سے
- اَنَّكَ تَرَىکہ تو تو دیکھتا ہے
- الْاَرْضَزمین
- خَاشِعَةًدبی ہوئی (سنسان)
- فَاِذَآ اَنْزَلْنَاپھر جب ہم نے اتارا
- عَلَيْهَااس پر
- الْمَآءَپانی
- اهْتَزَّتْوہ لہلہانے لگتی ہے
- وَرَبَتْ ۭاور پھولتی ہے
- اِنَّ الَّذِيْٓبیشک وہ جس نے
- اَحْيَاهَااس کو زندہ کیا
- لَمُحْىِالبتہ زندہ کرنیوالا
- الْمَوْتٰى ۭمردوں کو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Aasan Quran
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تم زمین کو دیکھتے ہو کہ وہ مرجھائی پڑی ہے۔ پھر جونہی ہم نے اس پر پانی اتارا، وہ حرکت میں آگئی، اور اس میں بڑھوتری پیدا ہوگئی، حقیقت یہ ہے کہ جس نے اس زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو بھی زندہ کرنے والا ہے۔ یقینا وہ ہر چیز پر قادر ہے