Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 52

  1. قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ﴿52﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اَرَءَيْتُمْکیا تم نے دیکھا
    3. اِنْ كَانَاگر ہو
    4. مِنْسے
    5. عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
    6. ثُمَّ كَفَرْتُمْپھر تم نے کفر کیا
    7. بِهٖاس سے
    8. مَنْ اَضَلُّکون بڑا گمراہ
    9. مِمَّنْاس سے جو
    10. هُوَوہ
    11. فِيْ شِقَاقٍۢضد میں
    12. بَعِيْدٍدور دراز
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ان کافروں سے) کہو کہ : ذرا مجھے بتاؤ کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے آیا ہے، پھر بھی تم نے اس کا انکار کیا تو اس شخص سے زیادہ گمراہ کون ہوگا جو (اس کی) مخالفت میں بہت دور نکل گیا ہو ؟