Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 53

  1. سَنُرِیْهِمْ اٰیٰتِنَا فِی الْاٰفَاقِ وَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَهُمْ اَنَّهُ الْحَقُّ١ؕ اَوَ لَمْ یَكْفِ بِرَبِّكَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ﴿53﴾

    1. سَنُرِيْهِمْہم جلد دکھادیں گے انہیں
    2. اٰيٰتِنَااپنی آیات
    3. فِي الْاٰفَاقِاطراف عالم میں
    4. وَفِيْٓ اَنْفُسِهِمْاور ان کی ذات میں
    5. حَتّٰىیہاں تک کہ
    6. يَتَبَيَّنَظاہر ہوجائے
    7. لَهُمْان کیلئے
    8. اَنَّهُ الْحَقُّ ۭکہ وہ حق
    9. اَوَکیا
    10. لَمْ يَكْفِکافی نہیں
    11. بِرَبِّكَآپ کے رب کیلئے
    12. اَنَّهٗکہ وہ
    13. عَلٰيپر
    14. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    15. شَهِيْدٌشاہد
Translation · Aasan Quran
ہم انہیں اپنی نشانیاں کائنات میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کے اپنے وجود میں بھی، یہاں تک کہ ان پر یہ بات کھل کر سامنے آجائے کہ یہی حق ہے۔ کیا تمہارے رب کی یہ بات کافی نہیں ہے کہ وہ ہر چیز کا گواہ ہے ؟