Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 54

  1. اَلَاۤ اِنَّهُمْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآءِ رَبِّهِمْ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ مُّحِیْطٌ۠ع﴿54﴾

    1. اَلَآخوب یاد رکھو
    2. اِنَّهُمْبیشک وہ
    3. فِيْ مِرْيَةٍشک میں
    4. مِّنْ لِّقَآءِملاقات سے
    5. رَبِّهِمْ ۭاپنا رب
    6. اَلَآیاد رکھو !
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. بِكُلِّ شَيْءٍہر شے کا
    9. مُّحِيْطٌاحاطہ کئے ہوئے
Translation · Aasan Quran
یاد رکھو کہ یہ لوگ اپنے رب کا سامنا کرنے کے معاملے میں شک میں پڑے ہوئے ہیں۔ یاد رکھو کہ وہ ہر چیز کو احاطے میں لیے ہوئے ہے۔