آسان قرآن
Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 6
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ﴿6﴾
- قُلْفرمادیں
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اَنَا بَشَرٌکہ میں ایک بشر
- مِّثْلُكُمْتم جیسا
- يُوْحٰٓىوحی کی جاتی ہے
- اِلَيَّمیری طرف
- اَنَّمَآیہ کہ
- اِلٰهُكُمْتمہارا معبود
- اِلٰهٌ وَّاحِدٌمعبود یکتا
- فَاسْتَقِيْمُوْٓاپس سیدھے رہو
- اِلَيْهِاس کی طرف (اس کے حضور)
- وَاسْتَغْفِرُوْهُ ۭاور اس سے مغفرت مانگو
- وَوَيْلٌاور خرابی
- لِّلْمُشْرِكِيْنَمشرکوں کے لئے
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) کہہ دو کہ میں تو تم ہی جیسا ایک انسان ہوں۔ (البتہ) مجھ پر یہ وحی نازل ہوتی ہے کہ تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے۔ لہذا تم اپنا رخ سیدھا اسی کی طرف رکھو، اور اسی سے مغفرت مانگو۔ اور بڑی تباہی ہے ان مشرکوں کے لیے۔