آسان قرآن
Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 9
قُلْ اَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُوْنَ بِالَّذِیْ خَلَقَ الْاَرْضَ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ تَجْعَلُوْنَ لَهٗۤ اَنْدَادًا١ؕ ذٰلِكَ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَۚ﴿9﴾
- قُلْفرمادیں
- اَئِنَّكُمْکیا تم
- لَتَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہو
- بِالَّذِيْاس کا جس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- الْاَرْضَزمین
- فِيْ يَوْمَيْنِدودنوں میں
- وَتَجْعَلُوْنَاور تم ٹھہراتے ہو
- لَهٗٓاس کے
- اَنْدَادًا ۭشریک (جمع)
- ذٰلِكَیہ
- رَبُّرب
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کا
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : کیا تم واقعی اس ذات کے ساتھ کفر کا معاملہ کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا اور اس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہو ؟ وہ ذات تو سارے جہانوں کی پرورش کرنے والی ہے