آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 19
اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ۠ع﴿19﴾
- اَللّٰهُاللہ تعالیٰ
- لَطِيْفٌۢ بِعِبَادِهٖمہربان ہے اپنے بندوں پر
- يَرْزُقُرزق دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہتا ہے
- وَهُوَ الْقَوِيُّاور وہ قوت والا ہے
- الْعَزِيْزُغلبے والا ہے
Translation · Aasan Quran
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے، وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے، اور وہی ہے جو قوت کا بھی مالک ہے، اقتدار کا بھی مالک ہے۔