آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 39
وَ الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَهُمُ الْبَغْیُ هُمْ یَنْتَصِرُوْنَ﴿39﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- اِذَآ اَصَابَهُمُجب پہنچتی ہے ان کو
- الْبَغْيُکوئی زیادتی
- هُمْ يَنْتَصِرُوْنَوہ بدلہ لیتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جب ان پر کوئی زیادتی ہوتی ہے تو وہ اپنا دفاع کرتے ہیں۔