Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 4

  1. لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ﴿4﴾

    1. لَهٗاس کے لیے ہی ہے
    2. مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
    3. وَمَا فِي الْاَرْضِاور جو کچھ زمین میں ہے
    4. وَهُوَ الْعَلِيُّاور وہ بلند ہے
    5. الْعَظِيْمُبہت بڑا ہے
Translation · Aasan Quran
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب اسی کا ہے، اور وہی ہے جو برتری اور عظمت کا مالک ہے۔