آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 41
وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ﴿41﴾
- وَلَمَنِ انْتَصَرَاور جو کوئی بدلہ لے
- بَعْدَبعد
- ظُلْمِهٖاس کے ظلم کے
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- مَا عَلَيْهِمْنہیں ہے ان پر
- مِّنْ سَبِيْلٍکوئی راستہ
Translation · Aasan Quran
اور جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد (برابر کا) بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر کوئی الزام نہیں ہے۔