آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 43
وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ۠ع﴿43﴾
- وَلَمَنْاور البتہ جس نے
- صَبَرَصبر کیا
- وَغَفَرَاور معاف کردیا
- اِنَّ ذٰلِكَبیشک یہ
- لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِالبتہ ہمت کے کاموں میں سے ہے
Translation · Aasan Quran
اور یہ حقیقت ہے کہ جو کوئی صبر سے کام لے، اور درگزر کر جائے تو یہ بڑی ہمت کی بات ہے۔