Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 44

  1. وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِیٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ وَ تَرَى الظّٰلِمِیْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ یَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰى مَرَدٍّ مِّنْ سَبِیْلٍۚ﴿44﴾

    1. وَمَنْ يُّضْلِلِاور جس کو بھٹکا دے۔ گمراہ کردے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
    4. مِنْ وَّلِيٍّکوئی دوست
    5. مِّنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
    6. وَتَرَى الظّٰلِمِيْنَاور تم دیکھو گے ظالموں کو
    7. لَمَّاجب
    8. رَاَوُا الْعَذَابَوہ دیکھ لیں گے عذاب
    9. يَقُوْلُوْنَوہ کہیں گے
    10. هَلْکیا
    11. اِلٰى مَرَدٍّلوٹنے کی طرف۔ پلٹنے کی طرف
    12. مِّنْکوئی
    13. سَبِيْلٍراستہ ہے
Translation · Aasan Quran
اور جسے اللہ گمراہ کردے تو اس کے بعد کوئی نہیں ہے جو اس کا مددگار بنے۔ اور جب ظالموں کو عذاب نظر آجائے تو تم انہیں یہ کہتا ہوا دیکھیں گے کہ : کیا واپس جانے کا بھی کوئی راستہ ہے ؟