Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 46

  1. وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنْ اَوْلِیَآءَ یَنْصُرُوْنَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ﴿46﴾

    1. وَمَا كَانَور نہ ہوں گے
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. مِّنْ اَوْلِيَآءَکوئی اولیاء۔ مددگار
    4. يَنْصُرُوْنَهُمْجو مدد کریں ان کی
    5. مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    6. وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُاور جس کو بھٹکا دے اللہ
    7. فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
    8. مِنْ سَبِيْلٍکوئی راستہ
Translation · Aasan Quran
اور ان کو ایسے کوئی مددگار میسر نہیں آئیں گے جو اللہ کو چھوڑ کر ان کی کوئی مدد کریں۔ اور جسے اللہ گمراہ کردے، اس کے لیے بچاؤ کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔