آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 48
فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًا١ؕ اِنْ عَلَیْكَ اِلَّا الْبَلٰغُ١ؕ وَ اِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا١ۚ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ فَاِنَّ الْاِنْسَانَ كَفُوْرٌ﴿48﴾
- فَاِنْپھر اگر
- اَعْرَضُوْاوہ اعراض برتیں
- فَمَآ اَرْسَلْنٰكَتو نہیں بھیجا ہم نے آپ کو
- عَلَيْهِمْان پر
- حَفِيْظًانگہبان بنا کر
- اِنْ عَلَيْكَنہیں آپ کے ذمہ
- اِلَّا الْبَلٰغُمگر پہنچا دینا
- وَاِنَّآاور بیشک ہم
- اِذَآجب
- اَذَقْنَا الْاِنْسَانَچکھاتے ہیں ہم انسان کو
- مِنَّااپنی طرف سے
- رَحْمَةًکوئی رحمت
- فَرِحَ بِهَاخوش ہوجاتا ہے وہ اس پر
- وَاِنْ تُصِبْهُمْاور اگر پہنچتی ہے ان کو
- سَيِّئَةٌۢکوئی تکلیف
- بِمَا قَدَّمَتْبوجہ اس کے جو آگے بھیجا
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
- فَاِنَّ الْاِنْسَانَتو بیشک انسان
- كَفُوْرٌسخت، ناشکرا
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) یہ لوگ اگر پھر بھی منہ موڑیں تو ہم نے تمہیں ان پر نگران بنا کر نہیں بھیجا ہے، تم پر بات پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے، اور (انسان کا حال یہ ہے کہ) جب ہم انسان کو اپنی طرف سے کسی رحمت کا مزہ چکھا دیتے ہیں تو وہ اس پر اترا جاتا ہے، اور اگر خود اپنے ہاتھوں کے کرتوت کی وجہ سے ایسے لوگوں کو کوئی مصیبت پیش آجاتی ہے تو وہی انسان پکا ناشکرا بن جاتا ہے۔