Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 9

  1. اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ۚ فَاللّٰهُ هُوَ الْوَلِیُّ وَ هُوَ یُحْیِ الْمَوْتٰى١٘ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿9﴾

    1. اَمِیا
    2. اتَّخَذُوْاانہوں نے بنا رکھا ہے
    3. مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
    4. اَوْلِيَآءَکچھ سرپرست
    5. فَاللّٰهُپس اللہ تعالیٰ
    6. هُوَ الْوَلِيُّوہی سرپرست ہے
    7. وَهُوَاور وہ
    8. يُحْيِزندہ کرے گا
    9. الْمَوْتٰىمردوں کو
    10. وَهُوَاور وہ
    11. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
    12. قَدِيْرٌقدرت والا ہے
Translation · Aasan Quran
کیا ان لوگوں نے اس کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا لیے ہیں ؟ سچ تو یہ ہے کہ رکھوالا اللہ ہی ہے، اور وہی مردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔