آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 10
وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِیْهِ مِنْ شَیْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ﴿10﴾
- وَمَااور جو بھی
- اخْتَلَفْتُمْاختلاف کیا تم نے
- فِيْهِاس میں
- مِنْ شَيْءٍکسی چیز میں سے
- فَحُكْمُهٗٓتو اس کا فیصلہ کرنا
- اِلَى اللّٰهِطرف اللہ کے ہے
- ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہ ہے اللہ
- رَبِّيْرب میرا
- عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُاسی پر میں نے بھروسہ کیا
- وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- اُنِيْبُمیں رجوع کرتا ہوں
Translation · Aasan Quran
اور تم جس بات میں بھی اختلاف کرتے ہو، اس کا فیصلہ اللہ ہی کے سپرد ہے، لوگو ! وہی اللہ ہے جو میرا پروردگار ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، اور اسی سے میں لو لگاتا ہوں۔