Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 10

  1. الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۚ﴿10﴾

    1. الَّذِيْجس نے
    2. جَعَلَبنایا
    3. لَكُمُ الْاَرْضَتمہارے لیے زمین کو
    4. مَهْدًاگہوارہ
    5. وَّجَعَلَ لَكُمْاور بنائے تمہارے لیے
    6. فِيْهَااس میں
    7. سُبُلًاراستے
    8. لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَتاکہ تم، تم ہدایت پاؤ
Translation · Aasan Quran
یہ وہ ذات ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا، اور اس میں تمہارے لیے راستے بنائے، تاکہ تم منزل تک پہنچ سکو۔