Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 9

  1. وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ﴿9﴾

    1. وَلَئِنْ سَاَلْتَهُمْاور البتہ اگر تم پوچھو ان سے
    2. مَّنْکس نے
    3. خَلَقَ السَّمٰوٰتِپیدا کیا آسمانوں کو
    4. وَالْاَرْضَاور زمین کو
    5. لَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
    6. خَلَقَهُنَّپیدا کیا ان کو
    7. الْعَزِيْزُ الْعَلِيْمُزبردست۔ غالب، علم والے نے
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم ان (مشرکوں) سے پوچھو کہ سارے آسمان اور زمین کس نے پیدا کیے ہیں، تو وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : انہیں اس ذات نے پیدا کیا ہے جو اقتدار کی بھی مالک ہے، علم کی بھی مالک۔