Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 13

  1. لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ وَ تَقُوْلُوْا سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَ مَا كُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَۙ﴿13﴾

    1. لِتَسْتَوٗاتاکہ تم چڑھ بیٹھو
    2. عَلٰي ظُهُوْرِهٖان کی پشتوں پر
    3. ثُمَّ تَذْكُرُوْاپھر تم یاد کرو
    4. نِعْمَةَ رَبِّكُمْاپنے رب کی نعمت کو
    5. اِذَا اسْتَوَيْتُمْجب سوار ہو تم
    6. عَلَيْهِاس پر
    7. وَتَقُوْلُوْااور تم کہو
    8. سُبْحٰنَ الَّذِيْپاک ہے وہ ذات
    9. سَخَّرَ لَنَاجس نے مسخر کیا ہمارے لیے
    10. ھٰذَااس کو
    11. وَمَا كُنَّااور نہ تھے ہم
    12. لَهٗاس کے لیے
    13. مُقْرِنِيْنَقابو میں لانے والے
Translation · Aasan Quran
تاکہ تم ان کی پشت پر چڑھو، پھر جب ان پر چڑھ کر بیٹھ جاؤ تو اپنے پروردگار کی نعمت کو یاد کرو، اور یہ کہو کہ : پاک ہے وہ ذات جس نے اس سواری کو ہمارے بس میں دے دیا، ورنہ ہم میں سے یہ طاقت نہیں تھی کہ اس کو قابو میں لاسکتے۔