آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 18
اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ﴿18﴾
- اَوَمَنْکیا بھلا جو
- يُّنَشَّؤُاپالا جاتا ہے
- فِيمیں
- الْحِلْيَةِزیورات (میں)
- وَهُوَ فِي الْخِصَامِاور وہ جھگڑے میں
- غَيْرُ مُبِيْنٍغیر واضح ہو
Translation · Aasan Quran
اور کیا (اللہ نے ایسی اولاد پسند کی ہے) جو زیوروں میں پالی پوسی جاتی ہے اور جو بحث مباحثے میں اپنی بات کھل کر بھی نہیں کہہ سکتی ؟