Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 28

  1. وَ جَعَلَهَا كَلِمَةًۢ بَاقِیَةً فِیْ عَقِبِهٖ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿28﴾

    1. وَجَعَلَهَااور اس نے بنادیا اس کو
    2. كَلِمَةًۢ بَاقِيَةًایک بات باقی رہنے والی
    3. فِيْمیں
    4. عَقِبِهٖاس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے
    5. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
    6. يَرْجِعُوْنَوہ لوٹ آئیں
Translation · Aasan Quran
اور ابراہیم نے اس (عقیدے) کو ایسی بات بنادیا جو ان کی اولاد میں باقی رہی، تاکہ لوگ (شرک سے) باز آئیں۔