Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 29

  1. بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ﴿29﴾

    1. بَلْ مَتَّعْتُبلکہ میں نے سامان زندگی دیا
    2. هٰٓؤُلَآءِان لوگوں کو
    3. وَاور
    4. اٰبَآءَهُمْان کے آباؤ اجداد کو
    5. حَتّٰىیہاں تک کہ
    6. جَآءَهُمُ الْحَقُّآگیا ان کے پاس حق
    7. وَرَسُوْلٌ مُّبِيْنٌاور رسول کھول کر بیان کرنے والا
Translation · Aasan Quran
(پھر بھی بہت سے لوگ باز نہ آئے) اس کے باوجود میں نے ان کو اور ان کے باپ دادوں کو زندگی کے فائدے دیے، یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف ہدایت دینے والا پیغمبر آگیا۔