Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 56

  1. فَجَعَلْنٰهُمْ سَلَفًا وَّ مَثَلًا لِّلْاٰخِرِیْنَ۠ع﴿56﴾

    1. فَجَعَلْنٰهُمْتو بنادیا ہم نے ان کو
    2. سَلَفًاپیش رو
    3. وَّمَثَلًااور ایک مثال
    4. لِّلْاٰخِرِيْنَبعد والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے انہیں ایک گئی گزری قوم اور بعد والوں کے لیے عبرت کا نمونہ بنادیا۔