Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 62

  1. وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿62﴾

    1. وَلَا يَصُدَّنَّكُمُاور نہ روکے تم کو
    2. الشَّيْطٰنُشیطان
    3. اِنَّهٗبیشک وہ
    4. لَكُمْتمہارے لیے
    5. عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن ہے کھلا
Translation · Aasan Quran
اور ایسا ہرگز نہ ہونے پائے کہ شیطان تمہیں اس راستے سے روک دے۔ یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔