آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 64
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿64﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- هُوَ رَبِّيْوہ رب ہے میرا
- وَرَبُّكُمْاور رب تمہارا
- فَاعْبُدُوْهُپس عبادت کرو اس کی
- ھٰذَایہ ہے
- صِرَاطٌراستہ
- مُّسْتَقِيْمٌسیدھا
Translation · Aasan Quran
یقینا اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے، اس لیے اس کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔