Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 65

  1. فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْ١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ﴿65﴾

    1. فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُپس اختلاف کیا گروہوں نے
    2. مِنْۢ بَيْنِهِمْان کے درمیان سے
    3. فَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَپس ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے
    4. ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
    5. مِنْ عَذَابِعذاب سے
    6. يَوْمٍ اَلِيْمٍدردناک دن کے
Translation · Aasan Quran
پھر بھی ان میں سے کئی گروہوں نے اختلاف پیدا کیا، چنانچہ ان ظالموں کے لیے ایک دردناک دن کے عذاب کی وجہ سے بڑی خرابی ہوگی۔