آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 68
یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ﴿68﴾
- يٰعِبَادِاے میرے بندو
- لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُنہیں کوئی خوف تم پر
- الْيَوْمَآج
- وَلَآ اَنْتُمْاور نہ تم
- تَحْزَنُوْنَتم غمگین ہو گے
Translation · Aasan Quran
(جن سے کہا جائے گا کہ) اے میرے بندو ! آج تم پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا اور نہ تم غمگین ہوگے۔