Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 69

  1. اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ﴿69﴾

    1. اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ لوگ جو ایمان لائے
    2. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
    3. وَكَانُوْا مُسْلِمِيْنَاور تھے وہ مسلمان (ان سے کہا جائے گا)
Translation · Aasan Quran
اے میرے وہ بندو جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے تھے اور فرمانبردار رہے تھے۔