Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 71

  1. یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِصِحَافٍ مِّنْ ذَهَبٍ وَّ اَكْوَابٍ١ۚ وَ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْهِ الْاَنْفُسُ وَ تَلَذُّ الْاَعْیُنُ١ۚ وَ اَنْتُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَۚ﴿71﴾

    1. يُطَافُگردش کرائے جائیں گے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. بِصِحَافٍبڑے پیالے
    4. مِّنْ ذَهَبٍسونے کے
    5. وَّاَكْوَابٍاور ساغر
    6. وَفِيْهَااور اس میں
    7. مَا تَشْتَهِيْهِ الْاَنْفُسُجو تمنا کریں گے نفس
    8. وَتَلَذُّ الْاَعْيُنُاور لذت پائیں گی نگاہیں
    9. وَاَنْتُمْ فِيْهَااور تم ان میں
    10. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہو
Translation · Aasan Quran
ان کے آگے سونے کے پیالے اور گلاس گردش میں لائے جائیں گے۔ اور اس جنت میں ہر وہ چیز ہوگی جس کی دلوں کو خواہش ہوگی اور جس سے آنکھوں کو لذت حاصل ہوگی۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) اس جنت میں تم ہمیشہ رہو گے۔