آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 70
اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ اَنْتُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُوْنَ﴿70﴾
- اُدْخُلُوا الْجَنَّةَداخل ہوجاؤ جنت میں
- اَنْتُمْ وَاَزْوَاجُكُمْتم اور تمہاری بیویاں
- تُحْبَرُوْنَتم خوش رکھے جاؤ گے
Translation · Aasan Quran
تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی، خوشی سے چمکتے چہروں کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ۔