Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 8

  1. فَاَهْلَكْنَاۤ اَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَّ مَضٰى مَثَلُ الْاَوَّلِیْنَ﴿8﴾

    1. فَاَهْلَكْنَآتو ہلاک کردیا ہم نے
    2. اَشَدَّ مِنْهُمْسب سے طاقتور کو ان میں سے
    3. بَطْشًاپکڑ میں
    4. وَّمَضٰىاور گزر چکی
    5. مَثَلُ الْاَوَّلِيْنَمثال پہلوں کی
Translation · Aasan Quran
پھر جو لوگ ان (مکہ والوں) سے کہیں زیادہ زور آور تھے ہم نے انہیں ہلاک کردیا، اور ان پچھلے لوگوں کا حال پیچھے گزر چکا ہے۔