Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 84

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ فِی السَّمَآءِ اِلٰهٌ وَّ فِی الْاَرْضِ اِلٰهٌ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ﴿84﴾

    1. وَهُوَ الَّذِيْاور وہ اللہ وہ ذات ہے
    2. فِي السَّمَآءِجو آسمان میں
    3. اِلٰهٌالہ ہے
    4. وَّفِي الْاَرْضِاور زمین میں
    5. اِلٰهٌالہ ہے
    6. ۭ وَهُوَ الْحَكِيْمُ الْعَلِيْمُاور وہ حکمت والا ہے، علم والا ہے
Translation · Aasan Quran
وہی (اللہ) ہے جو آسمان میں بھی معبود ہے اور زمین میں بھی معبود ہے۔ اور وہی ہے جو حکمت کا بھی مالک ہے، علم کا بھی مالک۔