آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 83
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ﴿83﴾
- فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
- يَخُوْضُوْابحثیں کریں
- وَيَلْعَبُوْااور کھیلتے رہیں
- حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ جاملیں
- يَوْمَهُمُاپنے دن سے
- الَّذِيْوہ جو
- يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) انہیں اپنے حال پر چھوڑ دو کہ یہ ان باتوں میں ڈوبے رہیں، اور ہنسی کھیل کرتے رہیں، یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن سے جاملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے۔