آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 10
فَارْتَقِبْ یَوْمَ تَاْتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍۙ﴿10﴾
- فَارْتَقِبْپس انتظار کرو
- يَوْمَجس دن
- تَاْتِي السَّمَآءُآئے گا آسمان
- بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍساتھ کھلے دھوئیں گے
Translation · Aasan Quran
لہذا اس دن کا انتظار کرو جب آسمان ایک واضح دھواں لے کر نمودار ہوگا۔