آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 3
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ﴿3﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَنْزَلْنٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
- فِيْ لَيْلَةٍایک رات میں
- مُّبٰرَكَةٍبابرکت
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّا مُنْذِرِيْنَتھے ہم ڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والے
Translation · Aasan Quran
کہ ہم نے اسے ایک مبارک رات میں اتارا ہے۔ (1) (کیونکہ) ہم لوگوں کو خبردار کرنے والے تھے۔
Tafseer · Aasan Quran
1: اس سے مراد شب قدر ہے، کیونکہ اسی رات میں قرآن کریم لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر نازل کیا گیا، اور پھر وہاں سے تھوڑا تھوڑا کر کے آنحضرت ﷺ پر نازل ہوتا رہا۔