آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 32
وَ لَقَدِ اخْتَرْنٰهُمْ عَلٰى عِلْمٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۚ﴿32﴾
- وَلَقَدِاور البتہ تحقیق
- اخْتَرْنٰهُمْترجیح دی تھی ہم نے ان کو
- عَلٰيباوجود
- عِلْمٍعلم کے
- عَلَي الْعٰلَمِيْنَجہان والوں پر
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ان کو اپنے علم کے مطابق جہان والوں پر فوقیت دی۔