آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 45
كَالْمُهْلِ١ۛۚ یَغْلِیْ فِی الْبُطُوْنِۙ﴿45﴾
- كَالْمُهْلِگلے ہوئے تانبے کی طرح
- يَغْلِيْجوش کھائے گا
- فِي الْبُطُوْنِپیٹوں میں
Translation · Aasan Quran
تیل کی تلچھٹ جیسا۔ وہ لوگوں کے پیٹ میں اس طرح جوش مارے گا۔