Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 59

  1. فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ۠ع﴿59﴾

    1. فَارْتَقِبْپس انتظار کرو
    2. اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَبیشک وہ انتظار کرنے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
اب تم بھی انتظار کرو، یہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں۔ (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: یہ لوگ تو جھٹلانے کے انداز میں قیامت کا انتظار کر رہے ہیں، اور آنحضرت ﷺ کو تصدیق کے ساتھ اس کے انتظار کا حکم دیا گیا ہے کہ اس وقت ساری حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی، اور ان کافروں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔